کعبہ شریف کا غلاف بیت اللہ کے نائب متولی شیخ عبدالملک الشیبی کے سپرد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے، مکہ مکرمہ کے نائب امیر، شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے کعبہ شریف کا غلاف بیت اللہ کے نائب متولی شیخ عبد الملک الشیبی کے سپرد کیا . تقریب میں جنرل اتھارٹی برائے امور حرمین شریفین اور مسجد نبوی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین، ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بھی شرکت کی .

تقریب محرم 1446 ہجری کے پہلے دن کعبہ شریف کے غلاف کی تبدیلی کی علامت ہے، اس سال کے لیے نئے غلاف کی تیاری اتھارٹی نے مکمل کر لی ہے . . .

متعلقہ خبریں