زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان کا علاقہ تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں .
زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، ہنگو، لوئر دیر، چارسدہ، صوابی اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں .
متعلقہ خبریں