ہرنائی ، سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، 8افراد زخمی ہو گئے


ہرنائی(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے پکنک پر آنے والے سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے اٹھ افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے تحصیل شاہرگ کے راستے ڈومیرہ کے پہاڑوں سے زیارت پکنک پر آئےسیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔