بلوچستان کا بجٹ جمعہ کی شام پیش کئے جانے کا امکان
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا بجٹ جمعہ کی شام پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق بلو چستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ کی شام 7بجے طلب کر نے کی سمری جا ری کر دی گئی ہے ،اجلاس میں بلو چستان کے مالی سال2024-25کا بجٹ پیش کیا جائےگا ،بجٹ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی پیش کریں گے ۔