منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کے منگیتر، سابق اداکار احسن محسن اکرام کا منال سے متعلق دیا گیا ایک بیان سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑیوں میں حال ہی میں منگنی کر کے شامل ہونے والی منال خان اور احسن محسن اکرام کی جوڑی کے چرچے تو سوشل میڈیا پر ہوتے ہی رہتے ہیں، یہ جوڑی ہر دن خبروں میں رہتی ہے، کبھی اِن پر تنقید تو کبھی اِن کی تعریفیں کی جا رہی ہوتی ہیں۔

منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کب ہوگی ؟

منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام اب اداکاری تو نہیں کر رہے ہیں مگر اُن کی فین فالوونگ اچھی خاصی ہے۔

احسن محسن اکرام کی جانب سے گزشتہ شام اپنے فالوورز کے ساتھ ’Ask me a question‘ سیشن رکھا گیا جس میں اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب دلچسپ سوالات پوچھے گئے جن میں سے کچھ کا احسن محسن نے جواب بھی دیا۔

منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی ہو چکی ہے؟

سوالوں کا جواب دیتے ہوئے احسن محسن اکرام کا بتانا تھا کہ ’اُن کی پسندیدہ غذا بریانی ہے، وہ اور منال خان ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ملے تھے، وہ شادی کب کریں گے یہ سب کے لیے سرپرائز ہے۔‘

منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام
منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام
احسن محسن سے پوچھا گیا کہ منال خان کی کوئی ایک بری عادت، جس کا جواب دیتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ منال خان کی بری عادت میں ہوں، احسن محسن اکرام کا بتانا تھا کہ اُنہیں منال خان اور ایمن خان میں کبھی کوئی کنفیوژن نہیں ہوئی ہے۔

احسن محسن نے بتایا کہ اُن کی زندگی منگنی کے بعد بہت ا چھی گزر رہی ہے۔

منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام
منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام
احسن محسن اکرام کے فالوور کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ منال خان سے متعلق ہمیں کچھ ایسا بتائیں کہ جو اس سے پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا۔
منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام
اس کا جواب دیتے ہوئے احسن محسن اکرام کا کہنا تھا کہ ’منال خان رات 12 بجے کے بعد ویمپائیر بن جاتی ہیں۔‘

Recent Posts

یواے ای میں ریڈ الرٹ جاری

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے…

8 hours ago

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

کابل(قدرت روزنامہ)رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی…

8 hours ago

’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) سپرسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا…

8 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جیو نیوز…

8 hours ago

ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرلی، موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کےخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے…

9 hours ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…

9 hours ago