صدر مملکت ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے، جہاں وہ بلوچستان میں امن و امان اور سیکورٹی کی صورتحال پر گوادر میں اجلاس کی صدارت کریں گے . اجلاس میں صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی .

وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اجلاس میں شرکت کریں گے . . .

متعلقہ خبریں