سیاحوں کی بڑی تعداد کا جنوبی وزیرستان کے ان علاقوں کا رخ پاک فوج پر اعتماد اور امن کا منہ بولتا ثبوت ہے . سیاحوں کے لیے پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں . سیاحوں نے بہترین انتظامات کی فراہمی اور امن کی فضا کے قیام پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی وزیرستان کے علاقوں سیر پل، شوال، گومل زام، بدر، منتونی اور پش زیارت کے علاقوں میں سیاحوں کی آمد، تفریحی مقامات کی رونقیں دوبالا ہوگئیں .
عید کے بعد بھی سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد کا سلسلہ برقرار رہنے سے جنوبی وزیرستان کی پر فضا مقامات پر میلے کا سماں نظر آںے لگا ہے .
متعلقہ خبریں