معیشت / کاروباری دنیا
ڈالر کی قیمت میں کمی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 170.96 سے کم ہو کر 170.87 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/42sOFs9ajR pic.twitter.com/oqkDjxW7b0
— SBP (@StateBank_Pak) October 7, 2021