پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے خلاف ایک اورکیس بننے کو تیار

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر نے کہا ہے کہ حماد اظہر کے خلاف پرانی بسیں اسکریپ میں بیچنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، مکمل ہوتے ہی سارا معاملہ سامنے لایا جائے گا . لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اکبر نے پنجاب کے تمام شہروں میں جدید بسیں چلانے اور لاہور میں کینال روڈ پر ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان بھی کیا .

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی کوئی کارکردگی نہیں ، سوات پولیس شہری کو ہجوم سے نہ بچا سکی . . .

متعلقہ خبریں