بیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بیلہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے بیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے . زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پولیس چیک پوسٹ کانگی کے قریب جھاؤ کراس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، زرائع کے مطابق لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں