سنجاوی، پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے ہزاروں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل خاکستر ہوگئے

سنجاوی(قدرت روزنامہ) پٹرول پمپ میں آگ لگانے سے ہزاروں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضائع مالکان کو کروڑوں روپے مالیت ڈیزل جل کر خاکستر ہو گیا سنجاوی شہر کی واسط میں واقع منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ سے پٹرول پمپ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا ہے پٹرول پمپ میں موجود ہزاروں لیڑ پیٹرول اور ڈیزل بھی ضائع ہو گیا ہے آگ لگنے سے پمپ مالکان کو کروڑوں روپے کی نقصان اٹھانا پڑا آگ لگانے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکا سنجاوی آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا . .

.

متعلقہ خبریں