وزیراعلیٰ بلوچستان کا ہرنائی ہسپتال کا دورہ

ہرنائی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ہرنائی ہسپتال کا دورہ کیا ہے . تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران ہسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا ہے .

واضح رہے کہ آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہرنائی سے 15 کلو میٹر دور کا علاقہ تھا . . .

متعلقہ خبریں