خبردار! رات کو سونے سے پہلے ورزش کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورزش کرنا اچھی بات ہے اور یہ عادت ایک صحت مند زندگی کے لئے بھی اچھی ثابت ہوتی ہے لیکن ورزش کرنے کا یہ شوق یا عادت آپ کے لئے خطرے کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ورزش کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے 2 گھنٹے یا اس سے قبل ورزش کرلی تھی وہ آرام سے سوئے جبکہ اس سے پہلے سونے کے لیے لیٹ جانے والے افراد کو بہت دیر سے نیند آئی ۔اس لئے اگر آپ ورزش اور جسمانی مشقت کے بہتر فوائد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سونے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے انہیں مکمل کرلیجیے۔
اس حوالے سے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہر صورت میں کوشش کیجیے کہ سونے سے دو گھنٹے پہلے اپنی ورزش مکمل کرلی جائے۔علاوہ ازیں سونے سے پہلے سخت قسم کی ورزش سے بھی گریز کرنا چاہیے کیونکہ یہ بھی نیند پر برا اثر ڈال سکتی ہے۔

Recent Posts

18ویں آئینی ترمیم تمام قومیتوں کیلئے زندگی کی بنیاد ہے، ایمل ولی

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نو منتخب صدر ایمل ولی خان نے…

2 hours ago

وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ…

2 hours ago

این اے 44 ، ایسا حلقہ جس سے جیتنے اور ہارنے والے دونوں صوبے کے حکمران بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان کا حلقہ این اے 44 ، پاکستان کا…

2 hours ago

سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافے کے بعد 18 فیصد لوگوں نے…

2 hours ago

امن دشمن عناصر کےخلاف پولیس کا آپریشن فورس کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظہر ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار…

2 hours ago

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، غیرمناسب ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے…

2 hours ago