پنجگور اور گردونواح میں کالی کھانسی کا مرض پھیل گیا، درجنوں افراد متاثر


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور اور گرد و نواح میں کالی کھانسی کی مرص پھیل گیا ہے ذرائع کے مطابق پنجگور اور گرد ونواح میں کھانسی اور کالی کھانسی کی بیماری سے درجنوں افراد متاثر سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ھے جبکہ کالی کھانسی کے تشخیصی مرکز نہ ہونے سے مرض پھیل رہی ہے حکومت بلوچستان کو چاہیئے کہ مرض کے علاج کے لیے اقدامات کیے جائیں۔