کوئٹہ میں ایف سی گاڑی پر حملہ انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، ضیا لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کوئٹہ میں ایف سی قافلے پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی گاڑی پر حملہ ایک انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، تخریب کاری کی بزدلانہ کارروائیاں ہماری فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں . انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں