اسپتال ذرائع کے مطابق 55 سالہ مریضہ کو گزشتہ روز فاطمہ جناح اسپتال لایا گیا تھا، مریضہ کے خون کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے . فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں ہی ایک اور مریض رپورٹ ہوا، 23 سالہ مریض کا تعلق ضلع پشین کے علاقے برشور سے ہے . مریض کے خون کے ٹیسٹ سے کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی . رواں سال کانگو وائرس کے رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے . .
خالق آباد(قدرت روزنامہ)جوہان کراس بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد کے فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جان بحق نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے . علاوہ ازیں بلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریضہ دم توڑ گئی .
متعلقہ خبریں