بجلی کی 21 گھنٹوں کی لوڈشيڈنگ کے خلاف ،کوئٹہ کراچی شاہراہِ کوئٹہ تفتان شاہراہِ بلاک


مستونگ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے زرعی فیڈرز پر کیسکو کی جانب سے بجلی کی 21 گھنٹوں کی لوڈشڈنگ کے خلاف بلوچستان کی دیگر علاقوں کی طرح مستونگ میں بھی قومی شاہراہوں پر احتجاجی دہرنے روڈ بلاک، زمینداروں نے کوئٹہ کراچی،کوئٹہ تفتان قومی شاہراھ کو لکپاس کے مقام پر نوشکی کراس پر بلاک کردیا روڈ بلاکنگ سے روڈ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی
واضع رہے کہ زمیندار ایکشن کمیٹی نے روڈ بلاک اور قومی شاہراہوں پر دہرنے کی کال دیا تھا