کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں آج غیر فعال رہ سکتی ہیں .

کراچی میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش کا امکان ہے .
ہفتے کو بھی کراچی میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے . اگلے 3 روز کے دوران پارہ 36 تا 38 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے . محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بلوچستان کی شمال مشرقی و شمالی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں