کترینہ کیف کے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبروں پر وکی کوشل کا معنی خیز بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی منفرد رومانوی کامیڈی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تیاری میں مصروف ہیں جس میں ترپتی دمری اور ایمی ورک بھی شامل ہیں۔ فلم کے ٹریلر کے اجرا کی تقریب ممبئی میں ہوئی۔ جیسے ہی انھوں نے فلم کے ٹریلر کی نقاب کشائی کی تو ان سے انکی حقیقی زندگی کی اچھی خبر کے بارے میں سوال کیا گیا۔
اس پر وکی کوشل نے کہا کہ ابھی کے لیے آپ بیڈ نیوز انجوائے کرلو، جو ہم لا رہے ہیں۔ جب اس کا (اچھی خبر) وقت آئیگا تو ہم اسے بتانے میں دیر نہیں کریں گے۔واضح رہے کہ کچھ عرصے سے یہ افواہ ہے کہ وکی کوشل اور انکی اہلیہ معروف فلمسٹار کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی ولادت متوقع ہے، خصوصاً ان دونوں کی جانب سے لندن سے جاری شدہ ایک ویڈیو کے بعد یہ معاملہ سامنے آیا

Recent Posts

پنجگور، زمین کے تنازعے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو قتل کر دیا

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے دازی بونستان میں زمین کے تنازعے پر بھائیوں میں جھگڑا ،…

7 mins ago

ترقیاتی منصوبوں پر حملہ کروانے والے بلوچستان میں ترقی نہیں چاہتے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پلاننگ اور ڈویلپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب…

14 mins ago

1973 کا آئین خود کو نہیں بچا سکا تو عوامی مفادات کا کیا تحفظ کریگا، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل لائرزفورم کے زیر اہتمام ہفتہ کو پریس کلب کوئٹہ میں ممتاز قانون دان…

23 mins ago

جمال رئیسانی قومی اسمبلی میں بورڈ آف ینگ پارلیمنٹیرینز فورس کے جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ…

26 mins ago

بارکھان میں بااثر شخصیات کی زیادتیوں کا نوٹس لیا جائے، نوجوان اتحاد

بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میںنوجوان اتحاد کی کال پر صوبائی وزیر اور انکے بیٹے کی جانب سے…

29 mins ago

محکمہ پولیس میں بکتر بند گاڑیوں کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)محکمہ پولیس اپنے زندگی سے بھی مخلص نہیں بکتر بند گاڑی جو کروڑوں…

33 mins ago