ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل25-2024 میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف انوسٹیگیٹر فراڈ ونگ کی سربراہی کرے گا۔

فنانس بل کے مطابق ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ٹیکس چوری کو پکڑے گا اور ٹیکس چوری کو روکنے کے اقدامات کرے گا۔

ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ میں انٹیلی جنس یونٹ قائم کیا جائے گا، ونگ میں لیگل، اکاؤنٹنٹس اور ڈیجیٹل فارنزک یونٹ قائم ہوگا، ونگ میں کرائم سین یونٹ بھی قائم کیا جائے گا۔

فنانس بل کے مطابق ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد پر کم از کم 25 ہزار روپے جرمانہ لگایا جائے گا، ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد پر ٹیکس چوری کی رقم کے برابر جرمانہ ہوگا، فراڈ میں ملوث افراد کو 5 سے10 سال کی قید کی سزا دی جائے گی۔

Recent Posts

کوئٹہ تفتان نیشنل ہائی وے، چیک پوسٹوں پر اشیائے خورونوش کی نقل و حمل کرنیوالوں کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے، ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تفتان بس ٹرانسپورٹ یونین اوربلوچستان بس ٹرانسپورٹ فیڈریشن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں…

1 min ago

پنجگور، زمین کے تنازعے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو قتل کر دیا

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے دازی بونستان میں زمین کے تنازعے پر بھائیوں میں جھگڑا ،…

8 mins ago

ترقیاتی منصوبوں پر حملہ کروانے والے بلوچستان میں ترقی نہیں چاہتے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پلاننگ اور ڈویلپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب…

15 mins ago

1973 کا آئین خود کو نہیں بچا سکا تو عوامی مفادات کا کیا تحفظ کریگا، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل لائرزفورم کے زیر اہتمام ہفتہ کو پریس کلب کوئٹہ میں ممتاز قانون دان…

25 mins ago

جمال رئیسانی قومی اسمبلی میں بورڈ آف ینگ پارلیمنٹیرینز فورس کے جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ…

27 mins ago

بارکھان میں بااثر شخصیات کی زیادتیوں کا نوٹس لیا جائے، نوجوان اتحاد

بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میںنوجوان اتحاد کی کال پر صوبائی وزیر اور انکے بیٹے کی جانب سے…

30 mins ago