رؤف حسن نے عمر ایوب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی تھا، پارٹی میں مختلف آراء ہوتی ہیں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی میں رہنما اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں رؤف حسن نے کہا کہ دو سال میں پی ٹی آئی کو نہیں توڑا جا سکا، پارٹی چھوڑنے والوں کو پی ٹی آئی کے خلاف لانچ کیا گیا ہے۔

رؤف حسن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی چھوڑنے والوں کو انگیج نہ کیا جائے، مشکل وقت میں جو لوگ پارٹی چھوڑ چکے ہیں وہ بھگوڑے ہیں۔

رؤف حسن نے کہا کہ اگر میرے بھائی کو ریلیف ملا ہے تو وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔

Recent Posts

بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا، دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

بنوں (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے…

3 hours ago

روزانہ ایک امرود کھانے کے حیرت انگیز فوائدجانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) امرود کا ذائقہ کس فرد کو پسند نہیں ہوگا؟چاٹ کی شکل میں…

3 hours ago

متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک انتقال کر گئیں

نیو یارک(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا…

3 hours ago

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

3 hours ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

4 hours ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

4 hours ago