کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ سٹروک سے اموات ثابت ہوئیں تو کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ناصر حسین نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے حیسکو اور سیبکو سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں، سو سے دو سو یونٹ والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ جس علاقے میں اگر گرمی زیادہ ہے ان علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا جائے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ اگر شہر قائد میں کوئی ہیٹ سٹروک سے جاں بحق ہوا ہے تو تحقیقات کے بعد اس کا مقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج ہوگا،اوور بلنگ کی شکایات کو بھی بہتر کیا جائے گا۔
بنوں (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ) امرود کا ذائقہ کس فرد کو پسند نہیں ہوگا؟چاٹ کی شکل میں…
نیو یارک(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…