ڈی سی کوئٹہ نے شعبان پکنک پوائنٹ کو عارضی طور پر بند کردیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)موجودہ حالات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے شعبان پکنک پوائنٹ عارضی طور پر ہر قسم کے سیاحوں و پکنک کیلئے بند کردیا گیا ہے، تمام پکنک منانے والے حضرات سے گزارش کی گئی ہے کہ شعبان کی طرف پکنک کیلئے جانے سے گریز کیا جائے۔