خضدار میں نوجوان کے قتل کیخلاف ورثاء کا میت کے ہمراہ احتجاج ،شاہراہ کو بلاک کر دیا
خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار کے تحصیل باغبانہ میں نوجوان محمد خان زہری کی قتل کے خلاف ورثاء کا میت کےہمراہ شاہراہ کوبلاک کردیاہے
کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے معطل گرمی کے موسم میں مسافر بچے بوڑھے اورعورتیں سخت پریشان روڈ کی دونوں جانب مسافرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہے ورثاء کا احتجاج مقتول کے مبینہ قتل میں ملوث لیویزاہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔