چاغی میں چور لیویز فورس کے اہلکار سے موٹر سائیکل چھین کر فرار


چاغی(قدرت روزنامہ)چاغی میں نامعلوم چوروں نے لیویز فورس کے اہلکار سے موٹر سائیکل چوری کرکےفرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق چاغی میں نامعلوم زاچوروں نے لیویز فورس کے اہلکار سے ان کے موٹر سائیکل سی ڈی 70 چوری کر فرار ہوگئے چوروں نے چاغی لیویز اہلکار کو بھی نہیں بخشا، دن دیہاڑے کلی سردار علی دوست مینگل کے ایریا سے چوروں نے انکے نئے موٹرسائیکل سی ڈی 70 ماڈل سیاہ کلر چوری کرکے با آسانی فرار ہوگئے ہیں۔