کراچی: گزشتہ رات 2 سال کے مقابلے میں جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں گزشتہ رات جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات معمول سے 4.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا جس کے باعث گزشتہ رات کو رواں ماہ کی گرم ترین رات قرار دیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ جولائی کا معمول کا درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈہے لیکن گزشتہ رات شہر میں کم سےکم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی 2021 اور جولائی 2022 میں درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا تھا۔

Recent Posts

خوبصورت بال چاہتی ہیں تو سرسوں کے تیل میں ایک چیز مکس کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کالے لمبے اور گھنے بال کسے پسند نہیں، لیکن ان کی دیکھ…

3 mins ago

عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کروانے کی درخواست پر حکومت اور جیل انتظامیہ سے جواب طلب

راولپنڈی (قدرت روزنامہ )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹیوں…

7 mins ago

وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن میں داخل…

10 mins ago

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی صبح کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں…

17 mins ago

کلی پابندہ خان،مریم کالونی میں واسا کی نااہلی اور غفلت کے باعث علاقہ مکین پینے کے پانی سے محروم ہوچکے ہیںسید ناصر اآغا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے ڈپٹی سیکٹریری اطلاعات سید ناصر اغا نے بیان…

19 mins ago

کراچی کے قبرستان سے انسانی دھڑ برآمد، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا…

21 mins ago