بلوچستان کے مختلف اضلاع میں یوسی و تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کیلئے انتخابات کا اعلان
مستونگ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے مستونگ، صحبت پور، گوادر، پنجگور میں یونین کونسل و تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کیلئے انتخابات کا اعلان کردیا 10 جولائی کو میونسپل کمیٹی کی چیئرمین کیلئے خالی نشست پر انتخابات ہوں گے۔