میمونکی میں روڈ کنارے آئی ای ڈی کا دھماکہ، ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور 4اہلکار شدید زخمی


قلات (قدرت روزنامہ) میمونکی میں روڈ کنارے آئی ای ڈی کا دھماکہ ۔ دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور چار اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں اور نعش کو ڈی ایچ کیو پہنچا نے کے بعد کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے ۔لیویز ذرائع كے مطابق دھما کے میں فورسزز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔