پاکستان

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارج کی تفصیلات، یکم جولائی سے اطلاق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیپرا کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سےصول کیے جائیں گے ، فکسڈچارج 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے۔
ان فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے ا ٓچکی ہیں جس کے مطابق تین سو ایک سے 400یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپیہ ماہانہ ،401سے 500یونٹ استعمال کرنے والوں سے 400روپے ماہانہ،501یونٹ سے 600یونٹ استعمال کرنے والوں سے 600 روپیہ ماہانہ جبکہ 601سے 700یونٹ استعمال کرنے والوں سے 800روپیہ ماہانہ وصول کیا جائے گا،700سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والوں سے فکسڈ چارج ایک ہزارروپیہ وصول کیا جائے گا،ان فکسڈ چارج میں اضافے کا مقصد بجلی کی تقسیم کار کمپنیون کہ ریونیو میں اضافہ کرنا ہے۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں