کوئٹہ میں پولیس اہلکار تھانے کی گاڑیوں میں کارڈ کے ذریعے پیٹرول ڈلوائیں گے
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈی ائی جی کوئٹہ نے اعتزاز گورایا نے پولیس فورس کوئٹہ میں پرچی کے ذریعے پیٹرول کا بوسیدہ نظام ختم کر دیا ہے پولیس کی تمام تھانوں کی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پرچی سسٹم ختم کرکے کارڈ سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے پولیس اہلکار اب تھانے کی گاڑیوں میں کارڈ کے ذریعے پیٹرول پمپ سے تیل ڈلوائیں گے۔