لکپاس ٹنل کی مسلسل بندش، ضلعی انتظامیہ نے پرانے روڈ کو بحال کردیا


مستونگ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر سید سمیع اللہ آغا اور ضلعی انتظامیہ نے لکپاس ٹنل کی مسلسل بندش کو مدنظر رکھ کر پرانا لکپاس روڑ پر پائپ پل لگاکر کام کو مکمل کردیا گیا آج باقاعدہ پرانا لکپاس روڑ کو چھوٹے گاڑیوں کے ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے پرانا لکپاس روڑ شام 6:30 سے لیکر رات 12, بجے تک چھوٹے گاڑیوں کیلئے مکمل بحال ہے۔