چاغی، 5 روز سے لاپتا شخص کی لاش پہاڑوں سے برآمد
چاغی(قدرت روزنامہ)چاغی دوگنان سے پانچ دنوں سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش پہاڑوں سے برآمد تفصیلات کے مطابق چرواہے کی نشاندہی پر چاغی دوگنان کے ایریا سے لاپتہ ہونے آغا ولی پیرکزئی کےلاش دوگنان کے قریب پہاڑوں سے برآمد ہوئے خاندانی زرائع کے مطابق آغا ولی پیرکزئی کا دماغی توازن خراب تھا جو گھر سے نکلے تھے شدید گرمی اور پیاس لگنے کے وجہ جاں بحق ہوئے تھے۔