کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 3 ارب 39 کروڑ روپے اضافی خرچ کیے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے گزشتہ مالی سال 2023-24 کے دوران 3 ارب 39 کروڑ روپے آپریٹنگ اخراجات کی مد میں اضافی خرچ کر ڈالے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق آپریٹنگ اخراجات گاڑیوں کے تیل اور دفتری خرچوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ گزشتہ مالی سال 2023-24 میں آپریٹنگ اخراجات کے لیے 31ارب 93کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔
مالی سال کے آخر میں مختص کیے گئے 31 ارب 93 کروڑ روپے سے 3 ارب 39 کروڑ روپے اضافی خرچ ہوئے، جو کل ملا کر آپریٹنگ اخراجات کی مد 35ارب 32کروڑ روپے کے اخراجات بن گئے۔
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…