شہباز شریف کا FIA میں جواب جمع

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کے دفتر میں جواب جمع کرا دیا۔

شہباز شریف کو ایف آئی اے کا بھجوایا گیا سوالنامہ مل گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہباز شریف کے جواب کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لے گی۔

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 20 سوالات پر مشتمل سوال نامہ بھجوایا تھا۔

شہباز شریف کو FIA نے طلب کر لیا

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہلِ خانہ پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا کیس ہے۔

Recent Posts

اگر آپ کے کچن میں بھی یہ 3 چیزیں ہیں تو فوراً نکال پھینکیے ورنہ بڑا نقصان ہوسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…

1 min ago

آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کر دیں : شیخ رشید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

7 mins ago

مچھلی تازہ ہے یا باسی؟ چند نشانیاں یاد رکھیں اور صحت خراب ہونے سے بچائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…

23 mins ago

کشمش کھانے کے ایسے حیران کن فوائد جو آپ کو مہنگی دواؤں سے دور کردیں

کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…

26 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا مبینہ منصوبہ بنالیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…

35 mins ago

آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشید

پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے…

42 mins ago