اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کو ایل او سی سمیت بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ بھی دی گئی .
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کے لیے پاکستان کی امن و استحکام کوششوں کا احاطہ بھی کیا گیا .
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وزیرِ اعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملکی سیکیورٹی و سلامتی، افغانستان کی تازہ صورتِ حال پر غور کیا گیا .
متعلقہ خبریں