واضح رہے کہ 2 روز قبل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کیخلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا، گزشتہ روز پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے تھے جس کے بعد پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کیا گیا تھا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوگرا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں سپلائی یقینی بنائیں .
دوسری جانب پی پی ڈی اے کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا جس کے بعد ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں