فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں . کرکٹر نے والدہ کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے! آمین . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں .
والدہ کے انتقال کی تصدیق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے کی گئی، انہوں نے بتایا کہ والدہ گزشتہ چند ماہ سے بہت بیمار تھیں جو انتقال کرگئی ہیں .
متعلقہ خبریں