عمر چیمہ نے لکھا کہ ’پہاڑی پر موجود درویش کا اصرار ہے کہ ٹویٹر والا مجاہد حساس ذمہ داریوں کیلئے بہتر ہے جبکہ مرد مجاہد کی نگاہ نے کسی اور کو چن لیا، جس کے سبب ابھی تک کی صورتحال اصرار اور انکار کے درمیان لٹکی ہوئی ہے‘ .What an embarrassing mess has been made of the new DG ISI Gen Nadeem’s appointment and all others related to this reshuffle that ISPR announced. These are critical decisions in critical times. Cant be treated like those about Firdous Ashaq Awan and Fayazul Hasan Chouhan.
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) October 8, 2021
اعزاز سید نے بتایا کہ ’آج وزیرا عظم عمران خان ایک اہم میٹنگ کرنے جارہے ہیں‘ . یاد رہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں سویلین کے علاوہ عسکری قیادت نے بھی شرکت کی .پہاڑی پر موجود درویش کا اصرار ہے کہ ٹویٹر والا مجاہد حساس ذمہ داریوں کیلئے بہتر ہے جبکہ مرد مجاہد کی نگاہ نے کسی اور کو چن لیا، جس کے سبب ابھی تک کی صورتحال اصرار اور انکار کے درمیان لٹکی ہوئی ہے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) October 8, 2021
صحافی رضوان رضی نے لکھا کہ ’مہاتما کا کہناہے کہ پوسٹنگ ٹرانسفر تو ویسے ہی ہو گی جیسے پنجاب میں ہوتی ہے . ہر ڈی پی او اور ڈی سی او کو ضلع بیچا جاتا ہے . آگے سے جواب آیا کہ "سات گھر تو ڈائن بھی چھوڑ دیتی ہے“،بس اسی پر پھڈا بنا ہوا ہے‘ ..Today PM @ImranKhanPTI to host an important meeting.
— Azaz Syed (@AzazSyed) October 8, 2021
انیق ناجی نے بھی دعویٰ کیا کہ ’لڑائی تو ن اور ش میں ہونی تھی مگر پھوٹ کہیں اور پڑتی دکھائی دیتی ہے، صالحین مشکل میں ہیں کس کو زندہ باد بولیں‘ .مہاتما کا کہناہےکہ پوسٹنگ ٹرانسفر تو ویسے ہی ہو گی جیسے پنجاب میں ہوتی ہے . ہر ڈی پی او اور ڈی سی او کو ضلع بیچا جاتا ہے . آگے سے جواب آیا کہ "سات گھر تو ڈائن بھی چھوڑ دیتی ہے" بس اسی پر پھڈا بنا ہوا ہے اور حکومت کے حق میں بولنے والی سوشل میڈیا ٹیم دو حصوں میں تقسیم ہے . آہو
— Rizwan Razi™ (@realrazidada) October 8, 2021
اسی طرح کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جس کی وجہ سے عام پاکستانی صارفین شش و پنج میں مبتلا ءہیں . . .لڑائی تو ن اور ش میں ہونی تھی مگر پھوٹ کہیں اور پڑتی دکھائی دیتی ہے . صالحین مشکل میں ہیں کس کو زندہ باد بولیں .
— Aniq Naji (@aniqnaji) October 8, 2021