ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی گئی جبکہ کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونحوا میں آج موسم خشک رہے گا جبکہ سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے .

محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد و جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکا ن ہے . . .

متعلقہ خبریں