کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ . اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ہزارگنجی چورنگی کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے .

ذرائع کے مطابق فورسز و دیگر اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے . . .

متعلقہ خبریں