کوئٹہ/وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد ‘ٹریفک مکمل بند


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف آمد کوئٹہ/ٹریفک مکمل بند . وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد کوئٹہ پر میں شاہراہوں پر ٹریفک روک دی گئی .


وزیراعظم شہباز شریف کی آمد پر مین شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے ٹریفک جام . وزیر اعظم شہباز شریف گورنر ہاؤس بلوچستان پہنچ گئے .

. .

متعلقہ خبریں