انہوں نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایک سال سے زیادہ ہو گیا، ابھی تک ضمانتیں چل رہی ہیں . فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک کیس میں نکلو تو اگلے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے، ہماری پراسیکیوشن برانچ مکمل تباہ ہو چکی ہے . ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریاستی ڈھانچہ اداروں پر کھڑا ہوتا ہے جسے تباہ کیا جا رہا ہے، یہ عدالتوں کو تباہ کرنے کے لیے ان کے پیچھے پڑ گئے ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت تلخیاں کم اور بات چیت کرنے کی ضرورت ہے .
لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر پیش ہوئے .
متعلقہ خبریں