کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد تھانہ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے . زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے .
. .