پنجگور ،ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی شدید قلت ،مریض پریشان


پنجگور(قدرت روزنامہ)ٹیچنگ اسپتال پنجگور میں ڈاکٹروں کی کمی کا سلسلہ برقرار شعبہ ایمرجنسی پیرا میڈیکل اسٹاف اور ٹرینی چلارہے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹیچنگ اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں صبح 8 بجے سے آنے والے مریض جو سریس کنڈیشن میں بھی ہیں پیرامیڈیکس کے رحم وکرم پر ہیں ڈاکٹرز کی عدم دستیابی سے مریض کی حالت تشویشناک ہے ٹیچنگ اسپتال پنجگور کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں۔