پا کستان میں عدلیہ کی آ زادی ایک سوالیہ نشان ہے، پا کستان بار کو نسل


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پا کستان بار کو نسل ، بلو چستان بار کو نسل ، بلو چستان ہائیکور ٹ بار ایسو سی ایشن کے مشتر کہ بیا ن میں اسلا م آ باد ہائیکو ر ٹ کے جج جسٹس طارق محمو د جہا نگیر ی کے خلاف سو شل مید یا میں پر وپگینڈا کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستان میں عد لیہ کی آ ز ا دی ایک سو الیہ نشان ہے پا کستان میں نہ پہلے عد لیہ آ ز ا د تھی نہ اب عد لیہ آ زاد ہے آ ز ا د عد لیہ کے سو چ کے حا مل جج کے خلاف سو شل میڈ یا پر مہم چلا ئی جار ہی ہے اس سے قبل اسلام آ باد ہائیکو ر ٹکے ججز کے عدالتی امور میں خفیہ اداروں کی مد اخلت پر سپر یم جو ڈیشل کو نسل کو خط لکھا گیا اب ان ججز کے خلاف سو شل میڈ یا میں مہم چلا ئی جار رہی ہے بلو چستان کے وکلا ء تنظیموں آ زاد عد لیہ اور اداروں کی بیجا مداخلت کی مذ مت کر تے ہیں بلو چستان و کلا ء تنظیموں نے کل اسلا م آ با د بار کونسل ، اسلام آ با د ہائیکور ٹ بار ایسو سی ایشن کے قر ارداد کی حما یت کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ ہم ملک بھر کے وکلا ء نما ئند ہ تنظیمیں ملک کے اند ر آئین کی با لا د ستی جمہوریت کی بحا لی آ ز اد عد لیہ کے لئے اپنا کر دادا کر تے رہے گئے اورہم اسلام آ با د وکلا ء تنظیموں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعا د ہ کر تے ہیں ۔