انہوں نے کہاکہ حاجی نور محمد شا ہو انی نے و فاقی حکو مت کو ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل سے آ گا ہ کیا لیکن کو ئی شنو ائی نہیںہو ئی اور نہ ہی کو ئی سننے کے لئے تیار تھا جب تک ہمارے جا ئز مسائل حل نہ ہوں تو ہما را احتجا ج جار ی رہے گا . انہوں نے کہاکہ پنجا ب میں ہماری گا ڑ یوں کو 1500سے لیکر 5000روپے تک چا لا ن کیا جار ہا ہے اور حکو مت کی جا نب سے د ی لو ڈ ایکسل لمٹ 1965کو آج بھی گڈ ز ٹر انسپورٹر وں پر نا فذ العمل کرو اجارہے ،ہما را حکو مت پا کستان سے مطا لبہ ہے کہ مو جو دہ حا لا ت کے مطا بق ہم سے مشا ورت کر کے ایکسل لو ڈ لمٹ کے لئے نئے قو انین بنائے جائیں ،1965 کی لوڈ لمٹ کو کسی صورت منظور نہیں کریں گے ہم نے حکومت کو نئے لوڈ لمٹ کیلئے 45 ٹن کی تجویز پیش کی ہے . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر ٹری حاجی عبدلباقی کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان ٹرک اونرز ایسوسی کی جانب سے سندہ اور خیبرپختونخوا کواحتجاجاً ہر قسم کے مال کی ترسیل بند کی ہے، ہم نے حکومت کو جائز مطالبات سے آگاہ کیا لیکن شنوائی نہیں ہورہی ، جب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا . یہ بات انہوں نے منگل کوانجمن تاجر ان بلو چستان کے صدر عبد الر حیم کا کڑ، یاسین مینگل اورجعفر خان کا کڑ ، سہیل خان کا کڑ ،حاجی روزی خان مند و خیل ، عبد القد یم بڑ یچکے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہی، حاجی عبدلباقی کاکڑ نے کہا ہے کہ بلو چستان گڈز ٹر ک اونر ز ایسو سی ایشن کی جا نب سے احتجا جا پنجا ب ، سند ھ اورخیبر پختو انخو اہ کوہر قسم کے ما ل کی تر سیل بند کی گئی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ گڈ ز ٹر انسپور ٹ کی بندش سے ملک بھر کے عوام کو خوردنی اشیاء تک نہیںپہنچ سکتی ، ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ ہما رے ٹر انسپور ٹ کا پہیہ روکنے سے ملکی معیشت پر بر ے اثر ا ت مر تب ہور ہے ہیں لیکن ہمیں حکومت نے مجبور کر د یاہے .
متعلقہ خبریں