حکومت بلوچستان نے 9 اور 10 محرم چھٹیوں کا اعلان کردیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے یوم عاشور پر چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری۔ بلوچستان حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔