کوئٹہ، لاپتہ افراد کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج و گرفتاریاں‏


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کے لیے نکالی جانے والی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ، جس کے باعث خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
دریں اثنا پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی سمیت وائس فار بلوچ مسنگ کے متعدد رہنماؤں اور اجتجاج میں شریک کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔