سلطانہ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری قابل مزمت ، کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے،بلوچ وومن فورم
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وومن فورم نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ وومن فورم شال زون کی ڈپٹی آرگنائزر سلطانہ بلوچ سمیت سیاسی جہدکاروں کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ آپ کے اس فسطائیت اور ظلم و جبر سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے بلکہ اور متحد ہوکر ظلم و جبر خلاف سڑکوں پر نکلیں گے۔