ماہی گیری . معدنیات . ودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان کے پیداواری برآمدات کی نماہش ایران منعقد کرنے فیصلہ کی جبکہ ریلوے کے ذریعے ایل پی جی گیس . کی کاروبار کا اتفاق پر زور دیا گیا جبکہ پاکستانی وفد نے ماشکیل کراسنگ پوائنٹ پر گیس بجلی انٹرنیٹ . ٹیلی فون سروس کی درخواست کی جس پر ایرانی قیادت نے یقین دہائی کرائی کہ ایک مہینے کے اندر وزٹ کرکے رپورٹ مرتب کرہینگے جبکہ راہداری سسٹم کو بحال کرنے پر بھی اتفاق کی گئی . . .
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)پاک ایران سرحدی تجارتی کمیٹی کی گیارہ واں اعلی سطحی اجلاس بمقام زاہدان سیستان بلوچستان میں منعقد ہوئی پاکستانی اور ایرانی وفد کے درمیان دو طرفہ سرحدی تجارت کے لئے اہم پیش رفت ہوئی پاکستانی وفد کی قیادت کسٹم کلکٹر گوادر عرفان جاوید جبکہ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی صنعت ماہنز اینڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ایرج حسن پور نے کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی اسسٹنٹ حاجی یعقوب یاسین مرتضیٰ کلکٹر تفتان سیکٹری انڈسٹری نور احمد پرکانی اسسٹنٹ کمشنر واشک . کسٹم حکام اور ریلوے کے زمہ داران موجود تھے اعلی سطحی اجلاس میں دوطرفہ تجارت اور ٹرانسپورٹ .
متعلقہ خبریں